بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام “چین کی معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقیاتی کامیابیاں” کے موضوع پر ہونے والی پریس کانفرنس کے مطابق، 2024 میں چین نے سبز اور کم کاربن ترقی کے لیے نئے اقدامات اٹھائے ہیں اور نئے نتائج حاصل کئَے ہیں ۔ توانائی کی بچت اور کاربن میں کمی کو بھرپور طریقے سے فروغ دیا گیا ہے اور یہ توقع کی جاتی ہے کہ 2024 میں توانائی کی کھپت میں 3 فیصد سے زائد کمی آئے گی اور سال کے مقرر ہ ہدف سے تجاوز کیا جائے گا۔2025 میں چین توانائی کی کھپت کو کنٹرول کر کے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کے اہداف کو مکمل کرنے کی کوشش کرے گا ۔
Trending
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان