by Rao Imran Suleman
Rao Nama

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ ون ڈے ٹرائی سیریز میں حصہ لے گی۔

سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

انگلینڈ کی ٹیم پہلا میچ 20 اکتوبر کو پاکستان ساتھ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں 22 اکتوبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔



PNP

Comments are closed.