بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا کے برکس کا رکن بننے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین انڈونیشیا کو برکس کا رکن بننے پر خوش آمدید کہتا ہے اور مبارکباد دیتا ہے۔ ایک بڑے ترقی پذیر ملک اور “گلوبل ساؤتھ” میں ایک اہم طاقت کی حیثیت سے انڈونیشیا برکس کے جذبے کو انتہائی طور پر تسلیم کرتا ہے اور” برکس + ” تعاون میں فعال طور پر حصہ لیتا ہے۔ برکس میں انڈونیشیا کی باضابطہ شمولیت برکس ممالک اور “گلوبل ساوتھ ” کے مشترکہ مفادات کے عین مطابق ہے اور یہ مانا جاتا ہے کہ یہ برکس میکانزم کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرے گا۔ چین انڈونیشیا اور برکس کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ مل کر زیادہ جامع، قریبی، عملی اور اشتراکی شراکت داری قائم کرنے، برکس تعاون کی اعلیٰ معیار ی ترقی کو فروغ دینے اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے برکس میں زیادہ سے زیادہ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل