امریکی وزیر خارجہ روبیو نے اعلان کیا کہ امریکہ نے کیوبا کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست میں دوبارہ شامل کیا ہے۔
روبیو نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ ایک سخت کیوبا پالیسی بحال کر رہی ہے جس کا مقصد “امریکہ کی حفاظت اور کیوبا کے عوام کی مدد” کرنا ہے۔ روبیو نے کہا کہ امریکہ کیوبا کو “دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک” کی فہرست میں رکھے گا اور دیگر اقدامات بھی اپنائے گا۔
یاد رہے کہ سابق صدر بائیڈن نے 14 جنوری کو کیوبا کو اس فہرست سے نکال دیا تھا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔