بیجنگ:آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، 2 فروری شام پونے سات بجے تک ،تاحال چین کا 2025 کا باکس آفس 9 ارب یوان سے تجاوز کر گیا۔
چینی فلم “نیجا”کا باکس آفس 3 ارب یوان سے تجاوز کر گیا، عارضی طور پر سالانہ فلم باکس آفس کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ مزید برآں، 2025 میں چینی فلم مارکیٹ کا مجموعی باکس آفس شمالی امریکہ سے بڑھ چکا ہے، جو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔