بیجنگ:2025 میں چینی فلموں کے جشن بہار کے فیسٹیول کے باکس آفس اور فلم بینوں کی تعداد نے چینی سنیما کی تاریخ کے سب سے بڑے ریکارڈز قائم کیے ہیں ۔ امریکی فلم اور انٹر ٹینمنٹ میگزین “Variety” نے رپورٹ کیا ہے کہ 2025 میں، IMAX نے بھی ریکارڈ توڑ باکس آفس کارکردگی حاصل کی ہے ۔ IMAX کے CEO رچرڈ گیلفون نے ایک انٹرویو میں کہاکہ ، “چین دوبارہ بڑے بجٹ والی فلموں کے دور میں داخل ہو گیا ہے، جس کا پیمانہ ہماری سب سے زیادہ پرامید توقعات سے بھی بڑھ گیا ہے اور 2025 میں ریلیز ہونے والی بڑی چینی فلموں کی کامیابی کے امکانات بہت زیادہ ہیں”۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل