تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تہران میں کہا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) اور اس کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی کے ایران کے جوہری پروگرام کی نوعیت کے بارے میں بیانات حقائق کے منافی ہیں اور بے بنیاد ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران چاہتا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل گروسی اپنے اختیارات اور ذمہ داریوں کے اندر رہتے ہوئے کام کریں اور ایران آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں آئی اے ای اے کے فیصلوں کی بنیاد پر ضروری اقدامات اٹھائےگا۔ یاد رہے کہ آئی اے ای اے نے کہا تھا کہ ایران نےگزشتہ سال دسمبر کے بعد سے افزودہ یورینیم کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کیا ہے اور “نیم ہتھیاروں کے مواد کے ذخیرے میں “بھی مزید اضافہ کیا ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے بھی ایسا بیان دیا تھا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔