غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے 2023 سے غزہ پٹی پر شروع کی گئی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک 52,243افراد شہیدہو چکے ہیں، جن میں 65فیصد تعداد خواتین، بچوں اور بزرگوں کی ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ اسرائیلی فوج نے 1,400 سے زائد طبی کارکنان، 212 صحافیوں اور 750سے زیادہ امدادی کارکنان کو بھی شہید کیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق، 18,000 سے زیادہ بچے، 12,400خواتین ماری جا چکی ہیں، 2,180فلسطینی خاندان مکمل طور پر ختم ہو گئے ہیں جبکہ5,070 خاندانوں میں صرف ایک فرد باقی بچا ہے۔ غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس نے اسرائیل پر عام شہریوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنانے کا الزام لگاتے ہوئے عالمی برادری سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ اس پر اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرائے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل