بیجنگ:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور قومی شماریات بیورو کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے مئی کے لئے پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (PMI) کے اعداد و شمار جاری کیے۔ ان میں مینوفیکچرنگ پی ایم آئی گزشتہ ماہ کے مقابلے میں بہتر ہوا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مینوفیکچرنگ سیکٹر کے معیار میں بہتری آئی ہے اور معاشی سرگرمیوں میں استحکام نظر آ رہا ہے۔
مئی میں چین کا مینوفیکچرنگ پی ایم آئی 49.5فیصد رہا، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.5 فیصدی پوائنٹس زیادہ ہے۔ ذیلی انڈیسز کے مطابق، پروڈکشن انڈیکس 50.7فیصدپر پہنچ گیا ہے جو گزشتہ ماہ سے 0.9 فیصدی پوائنٹس زیادہ ہے اور اہم حد سے تجاوز کر گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مینوفیکچرنگ کی پیداواری سرگرمیاں تیز ہوئی ہیں۔ طلب کے پہلو سے، مئی میں نئے آرڈرز کا انڈیکس 49.8فیصد رہا جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.6 فیصدی پوائنٹس زیادہ ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔