فلسطینی علاقہ غزہ کے محکمہ صحت نےجاری بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں ایک امدادی ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا جس میں 27 افراد شہید اور 90 سے زائد زخمی ہو گئے ۔اسی روز اقوام متحدہ نے اسرائیلی حملے کی مذمت کی ۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کے ترجمان جیریمی لارنس نے کہا کہ فلسطینیوں کو بدترین انتخاب کا سامنا ہے: یا تو بھوک سے مریں یا اسرائیل کے عسکری امداد کے طریقہ کار سے فراہم کی جانے والی تھوڑی سی خوراک حاصل کرنے کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ڈال دیں۔ جیسا کہ اقوام متحدہ نے بارہا خبردار کیا ہے، یہ عسکری امدادی نظام زندگیوں کو خطرے میں ڈالتا ہے اور امداد کی تقسیم کے بین الاقوامی معیارات کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان نےگزشتہ روز کہا کہ امداد کی تقسیم کے مقام پر حملہ ایک “منظم بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی” ہے، جس کا مطلب ہے کہ امریکہ اور اسرائیل امدادی سامان کو ہتھیار بنا رہے ہیں۔
Trending
- جنوبی کوریا کا تمام 5 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو مفت اے آئی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
- زندگی رہی تو شاید بلاول کو بھی وزیر اعظم بنتا دیکھ لوں: عمران اسماعیل
- دشمن کو فائدہ پہنچانے والے بیانات سے گریز کیا جائے:مجتبیٰ خامنہ ای
- رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
- کورنگی میں اب صرف کام ہوگا ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا مرتضیٰ وہاب
- یوکرین میں ویئر ہاؤس پر روسی حملے میں 27 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
- انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا، ہارون اختر
- مائیک ہیسن اور عاقب جاوید شہزادہ چارلس کے عشائیے میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے
- کورنگی اور لانڈھی کے صنعتی علاقوں میں بہتری کے لیے 4 ارب روپے خرچ ہوں گے، ناصر حسین شاہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔