جنوبی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان ایئر فورس کے سینئر کرنل تیان جون لی نے کہا کہ پیپلز لبریشن آرمی کے جنوبی تھیٹر کمانڈ نےساؤتھ چائنا سی میں مشترکہ بحری اور فضائی گشت کا اہتمام کیا۔ فلپائن بیرونی ممالک اور تنظیموں کو دعوت دیتے ہوئے نام نہاد “مشترکہ گشت” کی کوشش کر رہا ہے، جو ساؤتھ چائنا سی کے علاقے میں سلامتی کے خطرات کو بڑھا رہا ہے اور خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا رہا ہے۔جنوبی تھیٹر کمانڈ کے دستے مستقل ہائی الرٹ کو برقرار رکھتے ہوئے، ملکی علاقائی خودمختاری اور بحری حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔ ساؤتھ چائنا سی میں کوئی بھی فوجی سرگرمی جو صورتحال کو خراب کرنے یا تنازع پیدا کرنے کی کوشش کرے، مکمل نگرانی میں ہے۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ