بیجنگ:چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے کہا کہ 15 سے 18 جون تک فلپائن نے چین کے نانشا جزائر میں ہاف مون ریف اور کیپٹن ریف کے قریب پانیوں میں غیر قانونی طور پر کام کرنے کے لیے متعدد بحری جہازوں کو منظم کیا اور چائنا کوسٹ گارڈ نے ان کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹا۔چین کو نانشا جزائر بشمول ہاف مون ریف اور کیپٹن ریف اور ان کے ملحقہ پانیوں پر ناقابل تردید خودمختاری حاصل ہے۔ ہم فلپائن کو خبردار کرتے ہیں کہ خلاف ورزی کی کوئی بھی تدبیریں بیکار ہیں۔ چائنا کوسٹ گارڈ معمول کے مطابق چین کے دائرہ اختیار کے تحت پانیوں میں اپنے حقوق اور مفادات کو قانون کے مطابق نافذ کرے گا اور اپنی علاقائی خودمختاری اور بحری حقوق اور مفادات کا پختہ طور پر تحفظ کرے گا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل