ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران کا بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی منظوری دی۔ یاد رہے کہ 26 جون کو ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا تھا کہ ایرانی سپریم کونسل کی منظوری سے ایران کی جانب سے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی معطلی کا قانون اسی دن باضابطہ طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو جنگ اور جارحیت کی کارروائیوں میں سہولت فراہم کرنے اور اسرائیلی حکومت کی پراکسی بننے پر تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ایران اس وقت تک ایجنسی کے ساتھ تمام تعاون بند رکھے گا جب تک کہ اس کی جوہری تنصیبات کی حفاظت کو یقینی نہیں بنایا جاتا۔
Trending
- سعودی ائیرپورٹس پر حملوں کے باعث فلائٹ آپریشن محدود، پاکستانی پروازیں کم ترین سطح پر آگئیں
- ایرانی کمانڈر کا اردن میں حملے کے دوران 200 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
- مریم نواز نے لائیو اسٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا، 16 ارب 20 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان
- بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
- سدھو موسے والا کے کمسن بھائی کے ٹورنٹو کنسرٹ میں چرچے
- ٹرمپ کا ترکیہ سے حوثیوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ
- 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ہلاک
- ’پکچر ابھی باقی ہے‘، ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کے بعد نصرت بھروچا کا پہلا پیغام
- سعودی عرب میں تیل کمپنی کی عمارت پر حوثیوں کا حملہ،4 افراد زخمی
- معاملات سیاسی مفاہمت سے بہت آگے چلے گئے ہیں، اسحاق ڈار