بیجنگ:گوئی یانگ بین الاقوامی فورم 2025 برائے ماحولیاتی تہذیب کا آغاز چین کے صوبہ گوئی چو کے شہر گوئی یانگ میں ہوا۔ کئی ممالک کے سیاست دانوں، ماہرین ، اسکالرز اور صنعتی اداروں سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار شرکاء نے فورم میں شرکت کی۔
یہ دو روزہ فورم 4 سیکشنز اور 20 تھیم فورمز پر مشتمل ہے ۔ فورم کا موضوع ہے “انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگ بقائے باہمی – عالمی ترقی کی سبز تبدیلی پر تبادلہ خیال”۔ فورم میں بین الاقوامی تنظیموں کو بھی تھیم فورم کی میزبانی کے لیے فعال طور پر مدعو کیا گیا ہے ۔
یہ فورم اختراعی طور پر ماحولیاتی تحفظ کی نئی مصنوعات اور نئی ٹیکنالوجی کی ریلیز کی سرگرمیوں کا انعقاد کرے گا ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔