by Rao Imran Suleman
Rao Nama

رومانیہ سفارتخانہ اسلام آباد کی عوام کو اہم تنبیہ

0

اسلام آباد: رومانیہ سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کسی بھی ملازمت فراہم کرنے والی ایجنسی، میڈیکل لیبارٹری یا ایسی کسی دوسری تنظیم کی سفارش یا توثیق نہیں کرتا۔ مزید یہ کہ ایسی کسی بھی ایجنسی یا لیبارٹری کو سفارتخانے کے ساتھ کسی قسم کی خصوصی رعایت، تعاون یا معاہدہ حاصل نہیں ہے۔

❗️تمام افراد کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ احتیاط برتیں اور کسی بھی تیسرے فریق سے ملنے والی معلومات کی خود سے تصدیق کریں، خاص طور پر اگر وہ سفارتخانے سے وابستگی یا خصوصی انتظامات کا دعویٰ کر رہے ہوں۔

✔️سرکاری معلومات اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے صرف اور صرف سفارتخانے کے سرکاری ذرائع ابلاغ سے رجوع کریں.
⚠️ WARNING:
The Embassy of Romania in Islamabad informs the public that it does not recommend or endorse any employment agency, medical laboratory, or similar entity. Furthermore, no such agency or laboratory has any preferential treatment, collaboration, or agreement with the Embassy.
❗️All individuals are advised to exercise caution and verify any information they receive from third parties claiming affiliation or special arrangements with the Embassy.
✔️For official information and updates, please refer exclusively to the Embassy’s official communication channels.

Leave A Reply

Your email address will not be published.