بیجنگ:چین کی وزارت خزانہ اور چین کی وزارت ایمر جنسی مینجمنٹ نے مرکزی حکومت کی جانب سے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے 350 ملین یوآن کے ہنگامی فنڈ مختص کیے ،جو شہر بیجنگ ، تھیان جن، صوبہ حہ بے ، صوبہ شانسی ، اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے ، صوبہ جیلن ،صوبہ شانڈونگ ، صوبہ گوانگ ڈونگ اور صّوبہ شانشی میں متاثرہ افراد کی تلاش، بچاؤ ،منتقلی اور بندوبست، خطروں کے خاتمے سمیت ہنگامی اقدامات ، ثانوی آفات کے پوشیدہ خطرات کے خاتمے اور تباہ شدہ مکانات کی تعمیر و مرمت سمیت دیگر متعلقہ معاملات پر زور دیں گے۔اس کے علاوہ ، چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات نے بھی دارالحکومت بیجنگ کے لئے مرکزی حکومت کے بجٹ میں 200 ملین یوآن کے ہنگامی فنڈ مختص کئے ہیں تاکہ ڈسٹرکٹ می یون اور حوائی رو سمیت آفت زدہ علاقوں میں نقل و حمل ، آبی منصوبوں اور طبی اداروں سمیت دیگر بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات کی سہولیات کی تعمیر و بحالی کو مدد ملے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل