عالمی فسطائی جنگ کی فتح اور اقوام متحدہ کے قیام کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر 29 تاریخ کو بیجنگ میں ورلڈ یوتھ پیس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں تین ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جن میں پانچ براعظموں کے 130 سے زائد ممالک کے نوجوان نمائندے، چین میں مقیم بین الاقوامی طلباء اور چین کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نمائندے شامل تھے۔
کانفرنس کے دوران” نوجوانوں کی عالمی امن تجویز کی گئی۔ اس تجویز میں نوجوانوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ عالمی امن کے محافظ، تہذیبوں کے درمیان باہمی سیکھنے کے عمل کے علمبردار اور فائدہ مند تعاون کے حامی بنیں ۔ اس کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے کردار ادا کر یں اور سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کام کریں۔اس تجویز میں دنیا بھر کے نوجوانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ امن کے تحفظ، ترقی کے فروغ اور ایک بہتر مستقبل کی تخلیق کے لئے متحد ہو کر کام کریں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔