بیجنگ:پانچ روزہ 2025 عالمی روبوٹ کانفرنس 8 تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہو ئی ۔ اندرون و بیرون ملک کی 200 سے زائد ٹاپ روبوٹ کمپنیاں اس کانفرنس میں شرکت کر رہی ہیں، جن میں سے ہیومنائڈ روبوٹ کمپنیوں کی تعداد دنیا بھر میں اسی طرح کی نمائشوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے ۔
چینی اور دیگر ممالک کے 400 سے زائد سرکردہ سائنسدان، بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے، اکیڈمیشنز اور صنعت کار اس کانفرنس کے دوران روبوٹکس کے شعبے میں صنعتی رجحانات، ایپلی کیشنز اور جدت طرازی کی کامیابیوں پر توجہ مرکوز کریں گے۔ 200 سے زائد اداروں کی 1،500 سے زیادہ مصنوعات نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی ، جن میں سے 100 سے زیادہ نئی مصنوعات ہیں۔
چین مسلسل 12 سالوں سے دنیا کی سب سے بڑی صنعتی روبوٹ مارکیٹ اور دنیا کا سب سے بڑا روبوٹ تیار کرنے والا ملک ہے۔ اس کے ساتھ، چین میں مینوفیکچرنگ کی صنعت میں روبوٹس کے استعمال کی تعداد دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post