بیجنگ:اسرائیل کی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے دس اکتوبر کی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کو امید ہے کہ غزہ میں جلد از جلد مکمل اور مستقل جنگ بندی عمل میں آئے گی ، انسانی بحران سے مؤثر طریقے سے نمٹا جائے گا اور علاقائی کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین کے معاملے میں، چین بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کی مخالفت کرتا ہے ، اور عام شہریوں کو نقصان پہنچانے یا شہری تنصیبات پر حملہ کرنے کی تمام سرگرمیوں کی مذمت کرتا ہے۔ چین فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ حل کیلئے کی جانے والی بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
Trending
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ