بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی این پلیٹ فارم کے ذریعے دنیا بھر کے 47 ممالک میں ایک سروے کرایا گیا ۔اس سروے میں 9 ہزار 182 افراد نے حصہ لیا ۔ گلوبل ساؤتھ ممالک کے جواب دہندگان چین سے عالمی گورننس میں ایک نیا اور بڑا کردار ادا کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔ سروے میں تمام ترقی یافتہ ممالک اور گلوبل ساؤتھ کے ممالک شامل تھے، جہاں 18 سال یا اس سے زائد عمر کے عام شہریوں سے رائے لی گئی۔چین کے گلوبل گورننس انیشی ایٹو کے بنیادی تصورات نے گلوبل ساؤتھ میں جواب دہندگان کے درمیان وسیع پیمانے پر حمایت حاصل کی ہے۔ سروے میں، 92.9فیصد جواب دہندگان نے اتفاق کیا کہ تمام ممالک کو بین الاقوامی معاملات میں برابری کی بنیاد پر حصہ لینا چاہیے۔ 86.6فیصد نے نشاندہی کی کہ ترقی پذیر ممالک کے لیے ترقی اولین ترجیح ہے۔ اور 78.8 فیصد نے کہا کہ اقوام متحدہ کے مرکزی کردار پر مشتمل بین الاقوامی نظام کو مضبوطی سے برقرار رکھا جانا چاہیے۔
Trending
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ