اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ق) اسلام آباد سٹی کے صدر ملک عمران نے بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ملک عمران نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ق) اسلام آباد کے شہریوں کو بہتر سہولیات، شفاف نظام اور عوامی نمائندگی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
پارٹی کی ترجیح عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور شہریوں کے مسائل کا فوری حل ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مسلم لیگ (ق) اسلام آباد کے عوام کو ایک فعال اور ذمہ دار بلدیاتی نظام فراہم کرے گی، جو عوامی امنگوں کا حقیقی ترجمان ہوگا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔