بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں تائیوان کے حکام کے دورہ جاپان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان کی علیحدگی کے حصول اور جاپان میں اشتعال انگیز کارروائیوں میں ملوث ہونے کے ان کے مکروہ اقدامات قابل مذمت ہیں۔ چین جاپان کی جانب سے مسئلہ تائیوان پر کسی بھی قسم کی نام نہاد “پیش رفت” یا مداخلت کی کوشش کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جاپان کی جانب سے ایسی اشتعال انگیز سرگرمیوں کی سرپرستی اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی قیمت چکانی پڑے گی، اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے تمام نتائج کی ذمہ داری جاپان پر عائد ہوگی۔ چین تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کے خلاف سختی سے کریک ڈاؤن کرے گا، تائیوان کے مسئلے میں بیرونی مداخلت کی سختی سے مخالفت کرے گا، اور قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا بھرپور تحفظ کرے گا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔