بیجنگ :(چائنا ڈیسک) رواں سال کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے دوران چین کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ین حہ جون نے اہم اعداد و شمار کا ایک سیٹ پیش کیا جس کے مطابق 2025 میں، بنیادی تحقیق میں چین کی سرمایہ کاری 280 بلین یوآن تک پہنچ گئی ہے، جو کہ تحقیق و ترقی کی کل سرمایہ کاری کے پہلی بار 7 فیصد سے زیادہ ہے اور یہ ایک نیا ریکارڈ ہے ۔پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کو دیکھتے ہوئے، چین نے کوانٹم انفارمیشن، برین سائنس، لائیف اینڈ ہیلتھ ، ایرو اسپیس ٹیکنالوجی، ڈیپ ارتھ اینڈ ڈیپ سی ایکسپلوریشن اور ایڈوانسڈ میٹیریل سمیت جدید ترین شعبوں میں قومی سطح کے 77 بڑے سائنسی اور تکنیکی بنیادی تنصیبات کے منصوبے قائم کیے ہیں، اور زیر تعمیر اور فعال بڑے سائنسی آلات کی تعداد 60 سے تجاوز کر گئی ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل