by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کم عمر لڑکے کیساتھ بدفعلی ،ویڈیو بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

لاہور( پی این پی)لاری اڈہ پولیس نے کم عمر لڑکے کے ساتھ بدفعلی اور اس کی ویڈیو بنانے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔

ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کی۔تفصیلات کے مطابق ملزم شوکت نے بچے کو پیسوں کا لالچ دے کر بدفعلی کی اور ویڈیو بنائی،لاری اڈہ پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس پی سٹی کے مطابق ملزم اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

PNP

Comments are closed.