by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی میں گرمی لوٹ آئی

— فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔

شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



PNP

Comments are closed.