by Rao Imran Suleman
Rao Nama

اسلام آباد ٹاکس ، ویزا فری سفر کی اجازت سے متعلق ترجمان دفترخارجہ کی وضاحت جاری

اسلام آباد (پی این پی)اسلام آباد ٹاکس کیلئے ویزا فری سفر کی اجازت سے متعلق ترجمان دفترخارجہ نے وضاحت جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ

پاکستان نے صرف اسلام آباد ٹاکس میں شریک ممالک کیلئے یہ سہولت دی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ پاکستان نے صرف اسلام آباد ٹاکس میں شریک ممالک کیلئے یہ سہولت دی ہے ،ایران ،امریکا کے وفود، صحافیوں کیلئے ویزا فری سفر کی سہولت فراہم کی گئی ہے ،یہ سہولت ان صحافیوں کیلئے بھی صرف مذاکرات کی مدت تک محدود ہوگی ،اس سہولت کا اطلاق تیسرے ممالک کے شہریوں پر نہیں ہوگا۔

PNP

Comments are closed.