by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی لوڈشیڈنگ

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث امتحان دینے والے طلباء کو پریشانی کا سامنا ہے۔

بلدیہ ٹاؤن، ملیر، شاہ فیصل، لانڈھی، کورنگی، زمان ٹاؤن، بلوچ کالونی، اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور فیڈرل بی ایریا کے مختلف بلاکس میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث علاقہ مکین پریشانی کا شکار ہیں۔



PNP

Comments are closed.