by Rao Imran Suleman
Rao Nama

خاتون چور پراپرٹی ڈیلر کے گھر سے 35 تولہ سوناو نقدی لے اڑی

لاہور (پی این پی) لاہور میں آئوٹ فال روڑ کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر کے گھر چوری کی بڑی واردات پیش آئی جہاں خاتون چور ساتھی کے ہمراہ نقدی و زیورات لے اڑی۔

تفصیلات کے مطابق خاتون چور نے ساتھی کے ہمراہ سلمان منظور کے گھر کا صفایا کر دیا ،ملزمان 35تولے کے زیورات اور 2لاکھ 45ہزار نقدی چوری کر کے فرار ہوگئے۔کلوز سرکٹ فوٹیج میں ملزمہ کو واردات کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا۔

PNP

Comments are closed.