ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
لوئر دیر(پی این پی)صدیقہ بانڈہ عشیرئی درہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول کے طالب علم پر تشدد کرکے استاد نے دونوں بازو توڑ ڈالے۔
ٹیچر کے تشدد سے طالب علم کے دونوں بازوں فریکچر ہوئے جس پر پلاستر چڑھا دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیچر کو گرفتار کر لیا۔
PNP
Comments are closed.