by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماموں کیساتھ سوار بھانجا جاں بحق

فوٹو: فائل

کراچی کے علاقے لانڈھی میں داؤد چورنگی پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچہ ماموں کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہا تھا۔ حادثے میں بچے کا ماموں محفوظ رہا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔



PNP

Comments are closed.