سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کردیا گیا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر، بزنس مین اور ایڈمنسٹریٹر جیف ایلوٹ کو سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔
انہوں نے 1996ء سے 2000ء کے درمیان 10 ٹیسٹ اور 31 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی ہے۔
جیف ایلوٹ 2008ء سے 2010ء تک نیوزی لینڈ کرکٹ میں جی ایم کرکٹ رہ چکے ہیں۔ وہ یکم جولائی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے نئے سی ای او کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
PNP
Comments are closed.