بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے روانڈا کے صدر پاول کاگامے سے ملاقات کی۔
شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین روانڈا کے ساتھ سیاسی باہمی اعتماد کو فروغ دینے، نظریات اور اتفاق رائے کو بڑھانے اور اپنی اپنی جدیدیت کو عملی جامہ پہنانے کی راہ پر شانہ بشانہ آگے بڑھنے کے لئے تیار ہے۔
موجودہ سربراہی اجلاس چین افریقہ تعلقات کی تاریخ میں نیا سنگ میل ثابت ہوگا اور چین روانڈا دوستانہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے تاریخی موقع فراہم کرےگا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔