کراچی کے ضلع غربی سے 4 روز میں منشیات اور گٹکا فروشی میں ملوث 72 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مختلف اقسام کی منشیات، گٹکا، 25 کلو چھالیہ اور لاکھوں روپے برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس نے کہا ہے کہ ضلع غربی میں مکانات میں بنائی گئیں 2 گٹکا فیکٹریاں بھی مکمل ختم کی گئی ہیں۔
PNP
Comments are closed.