راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی جاوید کوثر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق جاوید کوثر کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے حراست میں لیا گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید کوثر کی گرفتاری تھری ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔
جاوید کوثر حلقہ پی پی 8 گوجر خان سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
PNP
Comments are closed.