by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

 کراچی ( پی این پی ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 9600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگیا ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 8230 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 96 ڈالرز اضافے سے 4131 ڈالر ز فی اونس ہے۔



PNP

Comments are closed.