by Rao Imran Suleman
Rao Nama

معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو ہلاک کردیا

دیربالا(پی این پی)دیربالا کے علاقے داروڑہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔

پولیس زرائع کے مطابق کسی بات پر معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کردی۔پولیس نے کہا کہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ،مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

PNP

Comments are closed.