by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی(پی این پی) کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر 50 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اضافے کے بعد ایل پی جی 550 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق ایرانی گیس کی سپلائی کراچی نہیں پہنچ رہی جس کے سبب مارکیٹنگ کمپنیاں من مانی قیمت پر ایل پی جی فروخت کر رہی ہیں۔



PNP

Comments are closed.