بابراعظم 588 رنز کے ساتھ بہترین بیٹر، فرحان یوسف بہتر فیلڈر قرار
بابراعظم 588 رنز کے ساتھ بہترین بیٹر قرار دیے گئے، گولڈن بیٹ اور حنیف محمد کیپ دی گئی، پشاور زلمی کے فرحان یوسف بہترین فیلڈر قرار پائے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو بہترین آل راؤنڈر قرار دیا۔ لیگ کے بہترین بولر سفیان مقیم کو فضل محمود کیپ دی گئی۔ سفیان مقیم نے ایونٹ میں 22 وکٹیں حاصل کیں۔
کوشال مینڈس بہترین وکٹ کیپر قرار دیے گئے۔حیدرآباد کنگزمین کے حُنین شاہ کو ایمرجنگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قراردیا گیا۔
آصف یعقوب پی ایس ایل الیون کے بہترین امپائر قرار دیے گئے۔ پشاور زلمی کے سفیان مقیم کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قراردیا۔ حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم کو اسپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ دیا گیا۔
PNP
Comments are closed.