نکاح رجسٹریشن اور میرج سرٹیفکیٹ کا حصول آسان، نئی سہولت کا آغاز
کیپ ٹائون(پی این پی)ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلا، تین افراد ہلاک، وائرس کے انسان سے انسان منتقلی کے پہلے شواہد سامنے آگئے۔
جہاز پر 28 ممالک کے تقریبا 150 مسافر اور عملہ سوار تھے، جبکہ 24 اپریل کو سینٹ ہیلینا میں درجنوں مسافر اتر چکے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا پھیلا ئوکسی عالمی وبا کا آغاز نہیں ہے۔ہنٹا وائرس قریبی اور انتہائی ذاتی رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے۔
PNP
Comments are closed.