by Rao Imran Suleman
Rao Nama

معرکہ حق کے بعد پاکستان عالمی سطح پر ابھر کر سامنے آیا، عاصم افتخار

فائل فوٹو

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد ایک سال میں عالمی سطح پر پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے۔

نیویارک میں جیو نیوز کے نمائندہ عظیم ایم میاں سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر استحکام کا سبب بن رہا ہے۔ 

عاصم افتخار نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی بات توجہ سے سنی جارہی ہے۔امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر دنیا کی نظریں مرکوز ہیں۔



PNP

Comments are closed.