by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مائیک ہیسن نے وائٹ بال کیمپ کو خوش آئندہ قرار دیدیا

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے وائٹ بال کیمپ کو خوش آئند قرار دے دیا ہے۔

مائیک ہیسن نے وائٹ بال کیمپ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی اور کہا کہ کچھ نئے اور کچھ تجربہ کار پرانے چہروں کو دیکھنے کا چانس ملا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کےلیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں وائٹ بال کیمپ کا آغاز اچھا ہے۔



PNP

Comments are closed.