پشاور کے علاقے متنی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق کانسٹیبل یاسر حسن خیل کی حدود میں ڈیوٹی پر مامور تھا، گھات لگائے دہشت گردوں نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
پولیس حکام کے مطابق کانسٹیبل کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کی گئی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
PNP
Comments are closed.