by Rao Imran Suleman
Rao Nama

گھریلو نا چاقی پر شوہرنے تشدد کر کے بیوی کو ہلاک کردیا

لاہور (پی این پی)باٹا پور میں گھریلو نا چاقی پر شوہرنے تشدد کر کے بیوی کو قتل کردیا۔25سالہ بسمہ کو تشویشناک حالت میں

ہسپتال منتقل کیا گیامگرجانبرنہ ہو سکی۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکھٹے کر لئے،لاش کوپوسٹمارٹم کے لئے ڈیڈ ہائوس منتقل کردیاگیا۔ایس پی کے مطابق مقتولہ کے والد طارق کی مدعیت میں ملزم نذر عباس کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

PNP

Comments are closed.