by Rao Imran Suleman
Rao Nama

برساتی نالے میں نہاتے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق

راولپنڈی(پی این پی)تحصیل کہوٹہ کے گائوں نوگراں میں تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان برساتی نالے میں نہا رہے تھے کہ ڈوب گئے، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے تینوں نوجوانوں کی لاشیں پانی سے نکال لیں۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سفیان، عبدالرحمان اور عزیز کے نام سے ہوئی، جاں بحق نوجوانوں کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

PNP

Comments are closed.