by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کولمبیا: مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپیں، 52 افراد ہلاک

فوٹو: فائل۔رائٹرز

کولمبیا میں مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران 52 افراد ہلاک ہوگئے۔

کولمبین فوج کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جھڑپیں دو مسلح گروہوں کے درمیان کوکین پیدوار اور اسمگلنگ والے ایک علاقے پر قبضے کی کوشش کے دوران ہوئی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 52 لاکتیں ہوئی ہیں۔



PNP

Comments are closed.