نیو بلیو ایریا میں داخلہ فیس وصولی پر ایم سی آئی ایڈمنسٹریٹر ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیو بلیو ایریا میں داخلے پر فیس وصول کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایم سی آئی ایڈمنسٹریٹر کو پیر کے روز ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
PNP
Comments are closed.