کرکٹر معاذ صداقت کے اپینڈکس کی سرجری، دو ہفتوں آرام کرینگے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کرکٹر معاذ صداقت کے اپینڈکس کی سرجری ہوئی ہے۔
لاہور سے جاری بیان میں پی سی بی کا کہنا ہے کہ معاذ صداقت دو ہفتوں کے لیے کرکٹ کی سرگرمیوں سے باہر ہوگئے۔
پی سی بی کے مطابق معاذ صداقت کا آپریشن لاہور کے اسپتال میں ہوا، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ فائنل میں معاذ صداقت شریک نہیں ہوئے۔
پی سی بی کے مطابق ریکوری اور پی سی بی میڈیکل پینل کی کلیئرنس کے بعد معاذ صداقت وائٹ بال کرکٹ کیمپ جوائن کریں گے۔
PNP
Comments are closed.