by Rao Imran Suleman
Rao Nama

فٹبالر کرسچین ایرکسن دوران میچ اچانک گر پڑے

تصویر، انٹرنیشنل میڈیا

ڈنمارک کے فٹبالر کرسچین ایرکسن یوکرین کے خلاف دوران میچ اچانک گر پڑے۔

فٹبالر کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا، جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔

34 سالہ کرسچین ایرکسن اس سے پہلے 2021ء میں یورپی چیمپئن شپ میں فن لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھی اچانک گر گئے تھے، ان کے جسم میں دل کی دھڑکن بحال رکھنے والا ایک خصوصی آلہ نصب کیا گیا تھا۔



PNP

Comments are closed.