by Rao Imran Suleman
Rao Nama

قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس کل شام طلب، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے گئے۔

اس حوالے سے منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔

دریں اثنا سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس بھی 10 جون کی شام 4 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔



PNP

Comments are closed.