الیکشن اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل، بیرسٹر عقیل ملک نے سینیٹ میں قرارداد پیش کردی
اگلے وزیراعلیٰ کا تو پتہ نہیں، لیکن سہیل آفریدی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کے ناراض رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ 9 مئی واقعات کے بعد میرےخلاف متعدد ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کو نالائق لا افسران کی وجہ سے نقصان ہوا۔
PNP
Comments are closed.